حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «کافی» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
منْ سَرَّهُ أَنْ يُسْتَجَابَ لَهُ دَعْوَتُهُ فَلْيُطِبْ مَكْسَبَهُ
امام جعفر صادق عليه السلام نے فرمایا:
جو شخص چاہتا ہے کہ اس کی دعا قبول ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اپنی روزی کو حلال اور پاکیزہ بنائے۔
الکافی (باب الدعاء)، ج ۲، ص ۴۸۶