منگل 22 اکتوبر 2024 - 03:00
حدیث روز | نماز کی حفاظت کا ثمر

حوزہ/ امام جعفرصادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز کی مراقبت کرنے کا انجام بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إنّ مَلكَ الْمَوتِ يَدْفَعَ الشَّيطانَ عَنِ الْمُحافظِ عَلَي الصَّلاةِ.

امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

ملک الموت، شیطان کو اس شخص سے دور بھگاتا ہے جو اپنی نماز کی حفاظت کرتا ہے۔ (یعنی نماز، باقاعدگی سے ادا کرتا ہے)۔

وسائل الشیعہ، ج 2، ص 19

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha