۲۱ آذر ۱۴۰۳ |۹ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 11, 2024
News ID: 402944
2 اکتوبر 2024 - 03:00
حدیث روز

حوزہ/ امیرامؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ہٹ دھرمی کے انجام کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیرالمؤمنین عليه السلام:

اللَّجاجُ يُفسِدُ الرَّأيَ؛

امیر المؤمنين امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

ہٹ دھرمی فکر و اندیشہ کو تباہ کر دیتی ہے۔

غرر الحکم، ح 1078

تبصرہ ارسال

You are replying to: .