ہفتہ 23 نومبر 2024 - 03:00
حدیث روز | تربیت کا نقطہ آغاز

حوزہ/ أمیر المؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں تربیت کے نقطہ آغاز کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سےنقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیر المؤمنین عليه السلام:

أفضلُ الأدبِ ما بدَأتَ بهِ نفسَكَ

أمیر المؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

بہترین تربیت وہ ہے جس کا آغاز اپنے آپ سے ہو۔

غرر الحكم، حدیث ۳۱۱۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha