تربیت
-
احکام شرعی | بچوں کو شرعی احکام سکھانے کی عمر
حوزہ/"بچوں کو شرعی احکام سکھانے کی عمر" سے متعلق آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی سے استفتاء اور اسکا جواب۔
-
آیت اللہ حائری شیرازی کی نگاہ میں ایک مسلمان بچے کی پرورش کا طریقہ
حوزہ/ اگر آپ اپنے بچے کی پرورش ایک مسلمان کے طور پر کرنا چاہتے ہیں تو اسے شاکر بنائیں، اس کی تربیت کچھ طرح کریں کہ اگر کوئی اسے ایک گلاس پانی بھی دے تو وہ اس کا شکریہ ادا کرے اور یہ نہ کہے کہ یہ پانی پلانا تو اس کا وظیفہ تھا۔
-
اسلامی نظام کے دامن میں الٰہی شخصیات کی تربیت
حوزہ/ امام خمینی رضوان اللہ تعالٰی علیہ نے جس الٰہی نظام کو متعارف کروایا اس نظام سے نہ صرف تعلیم، صحت،سیاست اور دوسرے میدانوں میں بنیادی تبدیلیاں رونما ہوئی بلکہ اس نظام نے جو ایک اہم بنیادی تبدیلی جو ایجاد کی وہ لوگوں کی الٰہی تربیت تھی۔
-
حضرت ام البنین کی سیرت اور ان کا انداز تربیت قابل تأسی ہے، مولانا محمد معراج رنوی
حوزہ/ امام جمعہ پیرس چنئی نے کہا کہ حضرت ام البنین سلام اللہ علیھا کی سیرت باطہارت اور اولاد کی روش تربیت پر غور وخوض لازمی ہے ۔
-
عقیقہ؛ اولاد کی تربیت میں مؤثر شرعی حکم
حوزه/ اسلام کے نقطۂ نظر سے بچوں کو بچپن سے ہی (حتی پیدائش سے پہلے) ایک خاص مقام اور خصوصی حقوق حاصل ہیں اور والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ اس کی رعایت کرتے ہوئے ان کی سعادت کا راستہ ہموار کریں۔
-
سرینگر میں بعثت تعلیمی و تربیتی نشست" کا انعقاد:
قوم و ملت کے بچوں کی درست تربیت کے لئے نئے طور طریقوں کو اپنائے، مقررین
حوزہ/ آج کی خواتین آگہی اور میڈیائی فھم و شعور کے ساتھ سوشل میڈیا کو اپنا تربیتی پلیٹ فارم بنا سکتی ہے اور اپنے قوم و ملت کے بچوں کی درست تربیت کرنے کے لئے نئے طور طریقوں کو اپنا سکتی ہے ۔
-
کامیابی کے لئے علم اور تربیت کے ساتھ اچھے اخلاق کا ہونا ضروری، مولانا سید شباب حیدر
حوزہ/ علم اور دولت کی وضاحت اور ان میں فرق بتاتے ہوئے مولانا موصوف نے کہا کہ علم جتنا تقسیم کیا جاتا ہے اس میں اضافہ ہی گا اور دولت کو جتنا خرچ کیا جائے یہ کم ہوتی جائے گی۔ علم کو تقسیم کرنے سے کمال نصیب ہوگی جبکہ دولت خرچ کرنے سے مفلس اور کنگال ہوگا۔ علم اور تربیت کے ساتھ حُسن اخلاق اہم ہے۔ علم ذخیرہ ہو اور تربیت یافتہ بھی لیکن اچھے اخلاق کا فقدان ہو تو ایسے شخص کو باکمال ہونا ناممکن ہے۔ عزت اور فضیلت کا مالک تبھی ہوگا جب قابل ستائش اخلاق سے مزین ہو۔
-
دفتر نمایندگی آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی دام ظلہ لکھنؤ کے زیر نگرانی دینی تعلیمی کیمپ کا اہتمام
حوزہ/ موسم گرما کی تعطیلات میں اسکولس اور کالجز میں مصروف بچوں کی دینی تعلیم و تربیت کے لئے لکھنؤ اور الہ آباد میں ‘‘احیوا امرنا ٹرست لکھنؤ’’ کی جانب سے ۲۰ روزہ دینی تعلیم وتربیت کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
-
تربیت اولاد:
ہمیشہ مثبت بولنا چاہیے منفی بات کرنے سے انسان کے وجود میں منفی بات سما جاتی ہے
حوزہ|آپ اپنے سارے بچوں کو ایک جیسی تربیت نہیں کرسکتے اس لئے کہ ہر بچہ مختلف طریقے کا ہوتا ہے،بچہ پڑھائی کر کے تھک جائے آئے تو اسے کارٹون نہ دیکھنے دیں کیونکہ کارٹون دیکھنے سے بھی ذہنی تھکن ہوتی ہے۔
-
علم ہر طراح کی غلامی سے محفوظ رکھتا ہے، راہ ناب
حوزہ/ حضرت علیؑ کے یوم ولادت کی مناسبت سے فلاحی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس پر مسرت موقع پر راہ ناب اور حسین فار ہیومینٹی آرگنائزیشن نے مختلف ضرورت مند بچوں کی ایجوکیشن جاری رکھنے کے لئے فیس ادا کی۔ یہ تنظیم امدادی کام کے ساتھ ساتھ تربیت اطفال کا بھی انتظام کرتے ہیں۔
-
شہید طالب علم ’مختار زادہ‘ کی والدہ:
خواتین کو چاہئے کہ مومن بچوں کی پرورش کرکے معاشرے کو بدلیں
حوزہ/ محترمہ دادخواہ نے کہا: یہ ہمارے معاشرے کی خواتین ہی طے کرتی ہیں کہ بچوں کی پرورش کیسے کی جائے اور کس طرح معاشرے کو مستقبل کے ان معماروں کے حوالے کیا جائے۔
-
مکتب اہلِ بیتؑ بنی نوع بشر کی تربیت و نجات کا اہتمام کرنے والا مکتب ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امت واحدہ پاکستان کے سربراہ: اپنی خلقت کے مقصد کو سمجھنے اور زندگی کے اہداف کو معین کرنے کے لئے انسان کا تربیتی عمل سے گزرنا ضروری ہے اور تشیع وہ واحد مکتب ہے جو اس سلسلہ میں بنی نوع انسان کی رہنمائی کرتا ہے۔
-
آج کی حدیث:
بچوں کی تربیت کیسے کریں؟
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں بیان فرمایا ہے کہ بچوں کی کیسے تربیت کریں۔
-
بیٹیوں کو ایسی تربیت دیں کہ وہ خاندان اور گھر کو سنبھالنے والی بن جائیں، مولانا سید تطہیر حسین زیدی
حوزہ/ بیٹی کو ڈاکٹر، انجینئر یا کچھ بھی بنائیں، مگر اسے تربیت ضرور دیں۔
-
تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد:
انسان کی پہلی درسگاہ آغوش مادر ہے، مولانا سید منور حسین رضوی
حوزہ/ انچارج جامعہ امامیہ نے کہا کہ انسان کی پہلی درسگاہ آغوش مادر ہے۔ اسکول اور مدرسہ کی تعلیم بعد میں ہے پہلے ماں کی تعلیم ہے۔ ماں کی دی تعلیم سے اولاد تا حیات متاثر رہتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ماں کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے۔
-
وجود پاکیزۂ زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
حوزہ/ وجودِ زن کی بنا پر عالمِ کائنات صفاتِ انسان سے مزین، مرتب و حاملِ زیبائی ہے۔
-
رمضان بھوک ،پیاس کا مہینہ، دوسروں کےلئے احساس پیدا کرنے کا موجب ہے، مولانا تطہیر حسین زیدی
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان ہماری تربیت کاسامان لے آیاہے۔ اگر اس میں ہم تربیت یافتہ نہ ہو سکے تو دوسرے مہینوں میں تربیت یافتہ ہونے کے امکانات بہت کم ہیں۔ یہ بھوک اور پیاس کا مہینہ ہے۔ اس لئے دوسروں کےلئے احساس پیدا کرنے کا موجب ہے۔ اس مہینہ میں ہمیں فرصت حاصل ہے کہ ہم حلال و حرام الٰہی سے اچھی طرح واقفیت پیدا کر سکیں۔
-
ماہ رمضان اور تربیت کے ایام
حوزہ/ آج اگر ہم مسلمان قوم کی بات کریں تو معلوم ہوگابچے اور نوجوان مذہبی امور سے دوری اختیار کررہے ہیں۔ اس میں مذہبی اختیارات کی کوتاہی بھی شامل ہے ، ساتھ میں دیگر وجوہات بھی۔مذہبی افراد خود کہیں نہ کہیں احساس کمتری کا شکار ہیں۔ بچوں اور جوانوں کو تسلی بخش جوابات نہیں دے پاتے جس سے نوجوان نسل مذہب سے گریز کررہی ہے ۔
-
رمضان المبارک؛ بچوں کی تربیت کا بہترین وقت
حوزہ/ دینی حوالے سے ماہِ رمضان گویا بچّوں، بڑوں ہر ایک کے لئے نیکی، پرہیز گاری اور کردار سازی کا مہینہ ہے، ایسے میں خاص طور پر مائیں، بچّوں کی تربیت اور کردار سازی کے حوالے سے اس مبارک مہینے کی اہمیت کو اجاگر کریں اور روزے کے اصل مقصد سے واقف کروائیں۔
-
عالمی یوم خواتین پر جامعہ فاطمیہ فیصل آباد کی جانب سے سالانہ عظیم الشان کانفرنس:
آج مسلمان جناب سیدہ کی ذات کو آئیڈیل بنالیں تو وہ معاشرے کا بہترین فرد بن جائیں، محترمہ فرحانہ گلزیب
حوزہ/ پرنسپل جامعہ فاطمیہ فیصل آباد: ہماری خواتین سیرتِ جناب سیدہ فاطمتہ الزہراء کو اپناتے ہوئے اپنے بچوں کی صحیح تربیت کر سکتی ہیں۔
-
پاکباز معاشرے کی تشکیل کیلئے پاکیزہ تربیت اولین شرط ہے، پروین سرور
حوزہ/ لاہور میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے زیراہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ جگر گوشہ رسول حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی ذات مقدسہ خواتین کیلئے رول ماڈل ہے، ہم زندگی کے تمام پہلوؤں میں اس عظیم ہستی سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ہمیں اپنی نسلوں کو سنوارنے کے لیے اس ذات مقدسہ کی تعلیمات کو مشعلِ راہ بنانا ہو گا جنہیں نبی کریم (ص) نے اپنے جگر کا ٹکڑا قرار دیا ہے۔
-
اچھائی یا خرابی کے معیار و ذمہ دارکون ؟....حجۃ الاسلام مولانا شیخ ابن حسن املوی
حوزہ/ کسی اچھائی یا خرابی کے معیار اور ذمہ دار زمین اور تربیت دونوں برابر کے قرار پاتے ہیں۔ سچی بات مشہور ہے کہ سونے کی کان سے سونا ہی نکلتا ہے اور چاندی کی کان سے چاندی ہی نکلتی ہے۔چاندی بڑے سے بڑے کاریگر کے ہاتھ میں جانے کے بعد بھی چاندی ہی رہے گی سونا نہیں بن سکتی۔اسی طرح کاریگر ماہر نہ ہو تو کان سے نکلنے والا ہیرا بھی معمولی پتھر سمجھا جاتا ہے۔
-
تربیت اولاد:
ہم میں سے ہر ایک مسؤل ہے
حوزہ/اپنے لیے اور جسکی تربیت ہمارے ذمہ ہے اسکے لیے بھی حق کا راستہ اختیار کرنا انتہائی ضروری ہے اگر صحیح راستہ اختیار نہیں کیا کتنی بھی محنت کریں منزل سے دور ہوتے جائیں گے، جس طرح ہمیں ایمان خود لانا ہے ویسے ہی صحیح راستہ خود انتخاب کرنا ہے۔
-
بغیر تربیت کے تعلیم سے حصول مقصد ممکن نہیں، مولانا فیروز عباس
حوزہ/ جوائنٹ سکریٹری تنظیم المکاتب نے ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب کانپور میں جاری سہ روزہ دینی تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اگر انسان بغیر تربیت کے تعلیم حاصل کرے تو ڈگریاں تو جمع کر سکتا ہے لیکن مقصد نہیں حاصل کر سکتا۔
-
انسان کی زندگی میں ماں باپ کی تربیت کا بڑا اثر ہوتا ہے، مولانا جعفر علی رضوی
حوزہ/ تربیت یعنی جو کہہ کے بتایا جائے وہ نہیں بلکہ جو کر کے بتایا جائے اس کو تربیت کہتے ہیں۔
-
اپنے نونہالوں کو حسینیؑ کیسے بنائیں ؟
حوزہ/ بچوں کو مستقل مزاجی، صبر، اپنے ہدف پر ایمان و استقامت اور معاف کرنا سکھائیں۔ کربلا میں بعض افراد نے امام حسینؑ کی خدمت میں آکر اپنے ماضی سے توبہ کی تو امامؑ نے انہیں معاف فرما دیا جیسے حُر ابن یزید ریاحیؓ...۔
-
واقعہ کربلا میں موجود انسانی تربیت کے جامع اور اعلیٰ ترین اصول
حوزہ/ قیام حسینی کا مقصد اسلامی حکومت کا احیاء، حق کی بنیاد پر اسلامی حکومت کا قیام اور ظلم کی بنیادوں پر استوار نظام حکومت کے خاتمے سے عبارت تھا۔
-
وقت کے ساتھ تربیت کے طور و طریقے بھی بدلنے کی ضرورت ہے، مولانا شیخ مہدی صادقی
حوزہ/ وقت کے بدلنے کے ساتھ ساتھ تربیت کے طور و طریقوں میں بھی فرق پڑ رہ ہے۔ ہمارے ہہاں اب تک وہی پرانہ سسٹم موجود ہے جو بچوں کے لیے نقصاندہ ہے۔عموما بچوں کا حوصلہ پست کیاجاتا ہے انکی تحقیر کی جاتی ہے جو انکی تربیت میں بہت ہی نقصاندہ چیز ہے۔