۲۴ آبان ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 14, 2024
سن اموزش احکام برای کودکان

حوزہ/"بچوں کو شرعی احکام سکھانے کی عمر" سے متعلق آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی سے استفتاء اور اسکا جواب۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی نے ایک استفتاء کے جواب میں جس میں "بچوں کو شرعی احکام سکھانے کی عمر" کے بارے میں دریافت کیا گیا۔ جسے ہم دینی احکام میں دلچسپی رکھنے والوں کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔

* بچوں کو شرعی احکام سکھانے کی عمر

سوال: والدین کو اپنے بچوں کو کس عمر میں شرعی احکام اور عبادات سکھانا شروع کرنا چاہیے؟

جواب: والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کو ابتدائی عمر سے ہی شرعی احکام کی تعلیم دینا شروع کریں، خاص طور پر وہ احکام جن کا جاننا ان کی عملی زندگی میں لازمی ہے۔ اس طرح کہ اگر کسی موقع پر فوری عمل کی ضرورت ہو تو انہیں سیکھنے میں تاخیر نہ ہو اور وہ وقت پر ان احکام پر عمل کر سکیں۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .