آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی
-
احکام شرعی | اسلام میں کمیشن لینے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ شیعوں کے مرجع تقلید نے کمیشن لینے کے سلسلے میں کئے گئے سوال کا جواب دیا۔
-
احکام شرعی | بچوں کو شرعی احکام سکھانے کی عمر
حوزہ/"بچوں کو شرعی احکام سکھانے کی عمر" سے متعلق آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی سے استفتاء اور اسکا جواب۔
-
احکام شرعی | میسج کے ذریعے تحفہ دینا
حوزہ/ کیا میسج کے ذریعے تحفہ دینا شرعی طور پر معتبر ہے؟
-
صدر ایران کی آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی سے ملاقات/ ملک کے موجودہ مسائل اور عوامی فلاح و بہبود کے متعلق گفتگو
حوزہ/ صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملک کے موجودہ مسائل اور عوامی فلاح و بہبود کے متعلق گفتگو ہوئی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کا سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے دفتر نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا: اس مبارز اور انتھک شخصیت نے اپنی زندگی کے کئی سال آزادی کی راہ میں، منحوس صہیونی حکومت کے خلاف مقابلے اور مظلوم و ستم دیدہ لوگوں کی حمایت اور مدد میں گزار دئے۔
-
آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کی طرف سے مقاومت اور لبنانی عوام کی حمایت کا اعلان/ عالمی ادارے صہیونی ریاست کے جرائم کو روکیں
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کے دفتر نے لبنان میں حالیہ دلخراش واقعات اور جنایتکار صہیونی ریاست کے وحشیانہ حملوں کی شدید مذمت کی جس میں بڑی تعداد میں مؤمنین شہید ہوئے اور بے گناہ عوام کو خون میں غلطاں کیا گیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے نام آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی نے آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے نام ایک پیغام میں ان کی اہلیہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
آیت اللہ شبیری زنجانی کی اہلیہ نے دارفانی کو الوداع کہا
حوزہ/ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی کی اہلیہ نے دار فانی سے دار بقا کی جانب کوچ کر گئیں۔
-
آیت اللہ شبیری زنجانی کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+تصاویر
حوزہ/ حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی زیارت حرم حضرت معصوم قم سلام اللہ علیہا سے مشرف ہوئے۔
-
ایسے اشعار جو اہل بیت (ع) کے شایانِ شان نہ ہوں، پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی شبیری زنجانی نے ایسے اشعار کہ جو آئمہ اہلبیت علیہم السّلام کے شایانِ شان نہ ہوں، کے بارے میں کیے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی توضیح المسائل اب اردو زبان میں بھی دستیاب+ڈاؤنلوڈ
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کی کتاب "توضیح المسائل" اردو زبان میں بھی شائع ہو چکی ہے۔
-
فلسطین میں حالیہ واقعات پر دفتر آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کا بیانیہ؛
فلسطین میں ظلم و بربریت کو رکوانے میں اپنا موثر کردار ادا کریں
حوزہ / غزہ کے مختلف علاقوں پر اسرائیل کے مسلسل حملوں کے متعلق آیت اللہ شبیری زنجانی کے دفتر نے بیانیہ صادر کیا ہے۔
-
آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مرحوم مکتب اہل بیت علیہم السلام کے حقیقی خادم تھے۔
-
تصاویر/ آیۃ اللہ العظمی شبیری زنجانی کے دست مبارک سے طلاب کی عمامہ گزاری
حوزہ/ روز ولادت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم و حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام، قم المقدسہ میں طلاب آیۃ اللہ العظمیٰ شبیری زنجانی کے دست مبارک سے طلاب کرام کی عمامہ گزاری عمل میں آئی۔
-
آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی:
امام علی نقی و امام حسن عسکری (ع) بہت مظلوم تھے
حوزہ/ امام علی نقی اور امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم کے متولی ڈاکٹر محمد قاسم نے ایران کے شہر قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی کے دفتر میں حاضر ہو کر ان سے ملاقات کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی:
امام رضا علیہ السلام کے علمی مقام کی جانب توجہ نہیں دی گئی
حوزہ / آیت اللہ شبیری زنجانی نے کہا: امام رضا علیہ السلام کی زندگی کا اہم ترین شعبہ کہ جس کی جانب توجہ نہیں دی گئی ہے وہ آپ کا علمی مقام ہے۔ انہوں نے کہا: امام علیہ السلام کے مناظرے اور مختلف محفلوں میں امام علیہ السلام نے جو دقیق علمی مطالب ارشاد فرمائے ہیں انہیں عالمی معاشرے میں بیان ہونا چاہیے۔