۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
تشرف آیت‌الله العظمی شبیری‌زنجانی به حرم مطهر حضرت معصومه(س)

حوزہ/ حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی زیارت حرم حضرت معصوم قم سلام اللہ علیہا سے مشرف ہوئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرجع تقلید حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی زیارت حرم کریمہ اہل بیتؑ حضرت معصوم قم سلام اللہ علیہا سے مشرف ہوئے۔

اس مرجع تقلید نے زیارت سے مشرف ہونے کے بعد لوگوں سے گفتگو بھی کی۔

انہوں نے اس دوران حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں مدفون علما اور مراجع کرام کی قبور پر حاضری دیتے ہوئے سورہ فاتحہ کی تلاوت فرمائی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .