مرجع تقلید
-
آیت اللہ بشیر حسین نجفی سے علامہ ابطحی کی ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشیر حسین نجفی نے اپنے مرکزی دفتر نجف اشرف میں جمہوری اسلامی ایران سے تشریف لائے علامہ ابطحی اور ان کے وفد کا گرمجوشی سے خیرمقدم کیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ حافظ شیخ بشیر حسین نجفی کی اربعین واک میں شرکت
حوزہ/ ہر سال کی طرح اس سال بھی آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی نے اربعین کے موقع پر زائرین اور علمائے کرام کے ہمراہ پا پیادہ شرکت کی۔
-
آیت اللہ شبیری زنجانی کی حرم حضرت معصومہ (س) میں حاضری+تصاویر
حوزہ/ حضرت آیت اللہ شبیری زنجانی زیارت حرم حضرت معصوم قم سلام اللہ علیہا سے مشرف ہوئے۔
-
مومنین ہندوستان کے نام دفتر آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشير حسين النجفی کا پیغام:
لازمی ہے کہ ہماری حالیہ اور آنے والی نسل اپنے مسلمہ عقائد سے متمسک رہے
حوزہ/ نجف اشرف میں آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين النجفی کے مرکزی دفتر کی نمائندگی میں شہر لکھنؤ میں خطیب اکبر مولانا مرزا محمد اطہر طاب ثراہ کی برسی کی مجلس میں حجۃ الاسلام مولانا سید ضامن جعفری نے شرکت فرمائی اور حاضرین مجلس کی خدمت میں آیۃ اللہ العظمیٰ الحاج حافظ بشير حسين النجفی کے پیغام کو پڑھا ۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور انکے ساتھ وفد کی شہادت پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی نے ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
رہبر معظم کی حوزہ علمیہ اور طلاب سے توقع
حوزہ/ آج جو بھی تعلیم کی غرض سے حوزہ علمیہ میں داخلہ لے رہا ہے اس کے ذہن میں شرع سے ہی یہ بات ہونی چاہئے کہ میں اپنی ایک اچھا طالب علم، ایک اچھا استاد اور حوزہ علمیہ کا اہم رکن بنوں گا، اور اس کے ذریعہ نظام اسلامی جمہوریہ ایران اور اس کے حکام کی مدد کروں گا۔
-
آیت اللہ العظمٰی نوری ہمدانی کا قرآن مجید کی توہین پر شدید ردعمل کا مظاہرہ:
حقوق بشر کے دعویدار خاموش تماشائی بنے قرآن مجید کی توہین کیلئے ماحول فراہم کر رہے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمٰی نوری ہمدانی نے حالیہ دنوں یورپ ممالک میں قرآن مجید کی توہین کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی ممالک کے سربراہان اور مسلم امہ کو ہر حالت میں قرآن مجید کی توہین پر ردعمل کا مظاہرہ کرنا چاہیئے۔
-
اسلام کو ایک اور بڑا زخم لگا؛آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد صادق روحانی اعلی اللہ مقامہ کو مجمع علماء و واعظین پوروانچل کا خراج عقیدت
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد صادق روحانی حوزہ علمیہ قم میں فقہ و اصول میں درس خارج کے استاد تھے۔اور بہت سی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔فقہ الصادق کے عنوان سے فقہ و اصول یعنی قانونی نظریہ پر اپنی انسایکلوپیڈک کتابوں سے آپ نے اسلامی مدرسہ کو مالال کردیا ۔
-
خبر غم؛
آیت اللہ سید محمد صادق روحانی نے دار فانی کو الوداع کہا
حوزہ/ 16 دسمبر بروز جمعہ شام کے وقت حوزہ علمیہ قم کے ممتاز فقیہ اور عالم دین آیت اللہ سید محمد صادق روحانی نے دار فانی کو الوداع کہہ دیا۔
-
کیا غیر مقلد مؤمن بھائیوں کو شرعی احکام اور فقہی مسائل پیش نہیں آتے؟ کیا وہ دین اسلام پر عمل نہیں کرتے؟
حوزہ/ کیا انہیں طہارت، نجاست، غسل، وضوء، تیمم، کفن، دفن، میراث، طلاق، نکاح، مضاربہ، تجارت، سود ، نماز،روزہ، حج، زکات، خمس، صدقہ، ھدیہ ، شکار، ذبح وغیرہ وغیرہ کے احکام پیش ہی نہیں آتے ؟
-
نئے تعلیمی سال میں آیۃ اللہ جوادی آملی کے درس خارج کا آغاز
حوزہ/ نئے تعلیمی سال میں آیت اللہ جوادی آملی کے فقہ کا درس خارج بدھ پہلی ربیع الاول ، مطابق ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۲ سے شروع ہونے جا رہا ہے۔
-
جب ہمارے مرجع ہم سے بے خبر نہیں ہیں تو امام (عج) کیسے بے خبر ہو سکتے ہیں، مولانا سید علی حیدر عابدی
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ضرورت اس نظام سے وفاداری کی ہے کیونکہ یہ نظام سے وفاداری نہیں ہے بلکہ امام سے وفاداری ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ سعید الحکیم نے ہمیشہ دین اور وطن کا دفاع کیا؛ حجۃ الاسلام عمار حکیم
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے نجف اشرف کے عظیم مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید محمد سعید حکیم کی رحلت کی پہلی برسی کے موقع پر مرحوم کے رجحان اور ان کے موقف کی جانب اشارہ کیا۔
-
صدر جامعہ روحانیت بلتستان حجۃ الاسلام محمد حسین حیدری:
امام خمینی (رح) اس شخصیت کا نام ہے کہ اہل دل کل بھی ان کے ہمرکاب تھے آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے
حوزہ/ امام خمینی (رح) فقط ایک اعلی مرجع تقلید اور مذہبی شخصیت ہی نہیں بلکہ قابل تقلید سیاسی قائد اعلی تعمیری سیاست کے بانی، عالمی استعمار کی سازشوں کو بے نقاب کرنے والے، امت مسلمہ کو اس کے داخلی اور خارجی دشمنوں کے چہرے شناخت کرانے والے اور دنیا کو اسلام کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر میدان میں ارتقا کے مراحل طے کرنے کی مثال پیش کرنے والے عظیم انسان ہیں۔
-
قم المقدسہ ایران میں اجتماع علماء ہند؛ ہندوستانی فقیہ و مرجع رہبر عزیز کی چاہت
حوزہ/ مسول جامعہ المصطفیٰ حجۃ الاسلام والمسلمین آقای حقیقی:آج کاوہ زمان نہیں جو۲۰ سال پہلے کا تھا وہ وقت کچھ اورتھااوریہ کچھ اور بلکہ اس زمانے میں جو عظیم کارنامے انجام دے سکتے تھے اب وہ نہیں پھربھی اللہ کریم ہے،لگن،محنت،بصیرت،استقامت کی شدید ضرورت ہے،خوب پڑھیئے اور اسے عملی جامعہ پہنانے کے لئے اپنے منطقے کاخاص خیال رکھیے مجدا عرض کررہاہوں سیستم المصطفیٰ آپکے ساتھ ہے آپ المصطفائی ہیں۔
-
آیت اللہ بشیر نجفی کی آیت اللہ سیستانی و آیت اللہ شیخ اسحاق فیاض سے ملاقات
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی، نجف اشرف میں مراجع عظام حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی و حضرت آیۃ اللہ العظمیٰ شیخ اسحاق فیاض کی زیارت کو تشریف لے گئے۔
-
آیۃ اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کی ان کے وکلاء و معتمدین کو تاکید؛
دین و مذہب اور مومنین کی خدمت میں قول سے پہلے عمل اور اپنے سلوک کے ذریعہ خودکو پیش کریں
حوزہ/ مبلغین دین اسلامی کا کردار جہاد سے کم نہیں ہے اس لئے کہ خدائے وحدہ شریک پر ایمان کے سائے میں آپسی اصلاح اور تزکیہ نفس کا محترم عمل متحقق ہوتا ہے اور ہمیں ہمارے رسول حضرت محمد بن عبد اللہ ؐ نے بھی اسی کی تعلیم دی ہے اور فرمایا کہ جہاد اکبر جہاد بالنفس ہے۔
-
باقر العلوم آیۃ اللہ العظمیٰ سید محمد باقر رضوی اعلیٰ اللہ مقامہ
حوزہ/ 16 شعبان المعظم 1346 ہجری بروز جمعرات صبح دس بجے یہ آفتاب علم و عمل کربلائے معلی میں غروب ہو گیا۔ مرجع عالی قدر آیۃ اللہ العظمیٰ سید ابوالحسن اصفہانی رحمۃ اللہ علیہ نے نماز جنازہ پڑھائی اور اپنے مولا و آقا امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک میں قتل گاہ کے قریب دفن ہوئے۔
-
آيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک پیغام جاری کر کے عالم ربانی آيۃ اللہ آقا الحاج سید محمد علی علوی گرگانی کی وفات پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
عراق اور پاکستان کے شیعوں کے دل آج بھی ایک ساتھ دھڑکتے ہیں، مولانا محمد تقی ہاشمی
حوزہ/ اجتماع سے طلاب نجف کا کہنا تھا کہ داعش جیسی تنظیم کو ایک واضح پیغام دینا چاہتے ہیں کہ عراق اور پاکستان کے شیعہ مؤمنین کے دل آج بھی ایک ساتھ دھڑکتے ہیں۔
-
امیر المومنین(ع)کی ملکوتی بارگاہ کا پرچم آیت اللہ صافی (دام ظلہ) کو ہدیہ کیا گیا
حوزہ/ مرجع تقلید نے امیر المؤمنین علیہ السلام کی ولایت کو خدائے متعال کی سب سے عظیم نعمت سمجھا اور امیر المؤمنین علیہ السلام کی ولایت کے طفیل بارگاہ خدا وندی میں شیعوں کی عزت اور عظمت کی دعا کی اور دربار علوی علیہ السلام کے تمام تر خادمین کے حق میں دن دوگنی رات چوگنی ازدیاد توفیق کی دعا کی۔