بچے (47)
-
خواتین و اطفالنئی نسل کو کنٹرول سے زیادہ باشعور والدین کی ضرورت ہے
حوزہ/ والدین نئی نسل کی آن لائن سرگرمیوں کو سمجھیں، سرزنش سے گریز کریں اور بچوں کو ڈیجیٹل دنیا کے درست اور محفوظ استعمال میں رہنمائی فراہم کریں۔
-
جہانیمن پر سعودی جارحیت جاری؛ 139 اسپتال تباہ، لاکھوں بیمار ادویات سے محروم
حوزہ/ یمنی وزارتِ صحت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جارحیت اور محاصرے کے باعث ملک کا طبی نظام شدید متاثر ہوا ہے، 139 اسپتال مکمل طور پر تباہ ہو چکے ہیں اور لاکھوں مریضوں کو ضروری ادویات…
-
خواتین و اطفالبچوں کی دینی تربیت محبت کے ساتھ کریں، زبردستی نہیں
حوزہ/ اسلامی طرزِ تربیت کے ماہر حجۃ الاسلام والمسلمین رضا یوسف زادہ نے کہا ہے کہ بچوں کی دینی تربیت کا مقصد صرف نماز، روزہ اور قرآن کی تعلیم دینا نہیں، بلکہ ان کے دل میں دین سے محبت پیدا کرنا…
-
جہانفلسطین میں تین برس کے دوران 22 ہزار سے زائد اسکولی بچے اور طلبہ شہید
حوزہ/ فلسطین کی وزارتِ تعلیم نے بتایا ہے کہ گزشتہ تین برس کے دوران غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں 22 ہزار سے زائد طلبہ و طالبات شہید اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ اس دوران اساتذہ…
-
مقالات و مضامینجنگ کے درمیان زندگی، تعلیم اور مستقبل کا حق
حوزہ/دنیا بھر میں بعض دن محض کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں ہوتے، بلکہ وہ انسانی ضمیر کو جھنجھوڑنے اور اجتماعی ذمہ داری کا احساس دلانے کا ذریعہ بنتے ہیں۔ فلسطینی بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ روزِ ہمبستگی…
-
خواتین و اطفالآیت اللہ حائری شیرازیؒ: بچوں کی تربیت میں حد سے زیادہ مداخلت نہ کریں
حوزہ/ آیت اللہ حائری شیرازیؒ نے بچوں کی تربیت میں والدین کی حد سے زیادہ نگرانی اور مسلسل نصیحت کے بجائے صبر، دور سے نگرانی اور بچوں کی فطری صلاحیتوں کو پروان چڑھانے پر زور دیا ہے۔
-
خواتین و اطفالکہانی؛ بچوں کی تربیت میں نصیحت سے زیادہ مؤثر ہے
حوزہ/ براہِ راست نصیحت و موعظہ عموماً بچے میں نفسیاتی مزاحمت پیدا کرتا ہے، جبکہ کہانی بچے کے دل و ذہن تک پہنچنے کا مؤثر ذریعہ ہے۔ مرحوم آیت اللہ حائری شیرازی کے مطابق بچوں کی فطری ساخت ایسی ہے…
-
ایراننماز بچوں کی دینی و اخلاقی تربیت کا اہم ذریعہ ہے: حجت الاسلام والمسلمین میرباقری
حوزہ/ حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب حجتالاسلام والمسلمین سید حمید میرباقری نے نماز کو بچوں کی تربیت کا اہم ترین حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ والدین کو اپنی اولاد کی نماز…
-
مقالات و مضامینمصنوعی ذہانت کے دور میں بچوں کی ذہنی حفاظت ایک بڑا چیلنج
حوزہ/آج مصنوعی ذہانت (AI) کے آنے کے بعد چند الفاظ لکھ کر چند منٹوں میں اینیمیشن تیار کی جا سکتی ہے۔ جو کام کبھی مہینوں میں مکمل ہوتا تھا، اب کم خرچ یا بسا اوقات مفت میں بھی ممکن ہو گیا ہے۔ یہ…
-
جہانکتائب پارٹی لبنان: جنگ کے سایے میں مذاکرات ناقابلِ قبول/حکام اپنے مؤقف پر نظر ثانی کریں
حوزہ/ لبنان بالخصوص انصار اور دیر الزہرانی کے قصبوں پر صیہونی دشمن کی جارحیت کی شدت کے پیشِ نظر، لبنانی حکومت کی جانب سے مذاکرات جاری رکھنے کی افادیت کے بارے میں سوالات اٹھ رہے ہیں۔
-
جہانجنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید، حکومت سے فوری اقدام کا مطالبہ
حوزہ/ لبنان کے شہید بچوں کے اہل خانہ کی تنظیم نے جنوبی لبنان کے قصبے انصار میں اسرائیلی فوج کے حالیہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے لبنانی حکومت سے شہریوں اور بچوں کے تحفظ کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات…
-
جہانغزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں میں 300 فلسطینی بچے شہید: یونیسف
حوزہ/ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں گزشتہ اکتوبر جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 300 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں، جبکہ مسلسل حملوں…
-
ایرانقافلۂ حسینؑ میں شامل خواتین اور بچوں کا کردار کیا ہے؟
حوزہ/ امام حسینؑ کے قافلے میں خواتین اور بچوں کی موجودگی کوئی معمولی یا صرف خاندانی فیصلہ نہیں تھا، بلکہ اس کے پیچھے گہری حکمتیں اور عظیم مقاصد کارفرما تھے۔ ان میں اہلِ بیتؑ کی حفاظت، لوگوں پر…
-
ایرانوالدین اپنے عمل سے بچوں میں اہلِ بیتؑ کی محبت پیدا کریں، حجۃ الاسلام تراشیون
حوزہ/ خاندانی امور کے ماہر حجۃ الاسلام والمسلمین علیرضا تراشیون نے کہا ہے کہ تعطیلات میں والدین اپنے بچوں کی دینی تربیت پر خصوصی توجہ دیں اور اہلِ بیت علیہم السلام، بالخصوص امام حسین علیہ السلام…
-
مقالات و مضامینبچوں کے سوالوں کو نظر انداز نہ کریں!
حوزہ/بچہ جب سوال کرتا ہے تو درحقیقت وہ صرف الفاظ ادا نہیں کر رہا ہوتا، بلکہ اپنی عقل، فطرت اور شخصیت کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔ اس کا ہر سوال اس بات کی علامت ہے کہ اس کا ذہن بیدار ہے، وہ سیکھنا…
-
ایرانامام جمعہ قزوین: طبی مراکز پر حملے نے امریکہ کے زوال کو مزید تیز کر دیا
حوزہ/ قزوین کے امام جمعہ اور صوبے میں رہبر انقلاب کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین حسین مظفری نے کہا ہے کہ طبی مراکز، اسپتالوں اور نہتے شہریوں پر حملے امریکہ کی بے بسی اور اخلاقی پستی کے ثبوت…
-
گیلریتصاویر/ رہبرِ شہید کی تشییع میں بچوں اور نوجوانوں کی بھرپور شرکت؛ ولایت کی امانت نئی نسل تک منتقل ہونے کا عملی اظہار
حوزہ/ رہبرِ شہید کے پیکرِ مطہر کی تشییع میں بچوں اور نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت نے اس حقیقت کو اجاگر کیا کہ ولایت کی فکر نئی نسل کے دلوں میں مضبوطی سے راسخ ہو چکی ہے۔ یہ منظر صرف الوداعی…
-
گیلریتصاویر/ حضرت علی اصغرؑ کی مظلومیت کو خراجِ عقیدت؛ کرگل لداخ میں آٹھویں محرم کا خصوصی پروگرام
حوزہ/ ہندوستان کے علاقے کرگل، لداخ میں آٹھویں محرم الحرام کے موقع پر حضرت علی اصغرؑ، امام حسینؑ کے 6 ماہ کے شیرخوار فرزند اور کربلا کے کم سن ترین شہید کی یاد میں ایک روح پرور تقریب منعقد ہوئی،…
-
گیلریتصاویر/ کرگل میں یوم علی اصغر (ع) کا انعقاد؛ ہزاروں کی تعداد میں بچے اور خواتین کی شرکت
حوزہ/ کرگل میں عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر پروگرام کا انعقاد ہوا جس میں سینکڑوں کی تعداد میں بچوں اور خواتین نے شرکت کی۔
-
ہندوستانمیناب میں شہید بچوں کی یاد میں ممبئی میں خصوصی کانفرنس آج منعقد ہوگا
حوزہ/ ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی حالات خصوصاً میناب میں شہید ہونے والے معصوم بچوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور جنگوں میں بچوں کو نشانہ بنانے کے انسانی و قانونی پہلوؤں…
-
جہانغزہ کے زخمی بچوں کی داستان؛ ایوارڈ یافتہ صحافیوں کی رپورٹ نے دنیا کو چونکا دیا
حوزہ / غزہ میں زخمی بچوں کے حالات اور ان کی شہادت پر مبنی تحقیقی رپورٹ پر یورپی پریس ایوارڈ حاصل کرنے والے دو ڈچ صحافیوں نے دنیا اور میڈیا سے اپیل کی ہے کہ وہ اس رپورٹ کے نتائج کو سنجیدگی سے…
-
جہانامارات میں ایرانی بچوں کے اپنے اسکول بند، تعلیم سے محرومی پر ایران کے قومی ادارہ برائے حقوقِ بشر کا شدید احتجاج
حوزہ/ امارات نے ایرانی بچوں کے لیے چلنے والے تمام اسکولوں کے لائسنس ختم کر دیے جس کے نتیجے میں ہزاروں بچے تعلیم سے مکمل طور پر محروم ہو گئے ہیں۔ ایران کے حقوقِ بشر کونسل نے اسے بچوں کے بنیادی…
-
ایرانآیت الله اعرافی کا اسلامی علماء اور مصلحین کے نام خط:اسلامی ممالک کو جنگی میدان بننے سے روکا جائے/آنے والی نسلیں پوچھیں گی کہ اس نازک موڑ پر دینی علماء نے کیا کیا؟
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کے سربراہ نے عالم اسلام کے علماء اور مصلحین کے نام ایک خط میں لکھا ہے کہ آج جو کچھ ہو رہا ہے وہ محض ایک نظامی جنگ نہیں ہے، بلکہ یہ ایک ایسا واقعہ ہے جو عالم اسلام کے مستقبل…
-
مقالات و مضامینالفاظ ہی شخصیت کی سمت متعین کرتے ہیں
حوزہ/ انسان کی شخصیت صرف اس کے اعمال سے نہیں بنتی بلکہ اس کہانی سے بنتی ہے جو وہ اپنے بارے میں سنتا اور مانتا ہے۔ تربیت کا ایک نہایت مؤثر اصول یہ ہے کہ انسان کو اس کی موجودہ کمزوری کے آئینے میں…
-
خواتین و اطفالبچوں کے لیے خدا کی معرفت | کبھی کبھی ہماری دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟
حوزہ/ جب ہم دعا کرتے ہیں تو عموماً یہی انتظار ہوتا ہے کہ وہی چیز ہمیں ملے جو ہم مانگ رہے ہوتے ہیں؛ لیکن بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ ہماری دعاؤں کا جواب کسی اور ہی انداز میں ملتا ہے۔ یہ تحریر سادہ…
-
جہانغزہ میں شہدا اور زخمیوں کی تعداد 2 لاکھ 42 ہزار سے تجاوز کر گئی
حوزہ/ غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے گزشتہ دو سال سے زیادہ عرصے کے دوران صہیونی حملوں میں 71 ہزار سے زائد افراد شہید اور 1 لاکھ 71 ہزار سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
مذہبیبچوں کو غلطی کرنے کا موقع نہ دینا، انہیں کمزور بنا دیتا ہے
حوزہ/ بچوں کو آزادی سے محروم کرنا انہیں مستقبل میں کمزور اور رائے کے اظہار سے قاصر فرد بنا دیتا ہے۔
-
خواتین و اطفالخیر اور شر کا نسلوں میں منتقلی کا اصل سرچشمہ
حوزہ/ ماں اگر ایک بچے کی درست تربیت کرے تو پوری ایک امت کی نجات کی بنیاد رکھ سکتی ہے، اور اگر اس کے برعکس ہو تو وہی ماں گمراہی اور انحراف کا سبب بھی بن سکتی ہے۔
-
انٹرویوزڈیجیٹل دنیا؛ بچوں کی تربیت یا تباہی؟ اسکرین سے زیادہ خطرناک والدین کی غفلت ہے: حجت الاسلام سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے تیزی سے پھیلتے اثرات نے بچوں کی زندگی، سوچ اور تربیت کو ایک نئے چیلنج سے دوچار کر دیا ہے۔ ممتاز محقق حجت الاسلام والمسلمین سید نجیب حیدر زیدی نے حوزہ نیوز ایجنسی کو…
-
خواتین و اطفالبچوں کے لیے خدا کی معرفت | خدا کا رنگ کیا ہے؟
حوزہ/ بچوں کے عام سوالات میں سے ایک سوال «خدا کے رنگ» کے بارے میں ہوتا ہے، اور یہ متن سادہ اور آسان زبان میں واضح کرتا ہے کہ خدا کا کوئی ظاہری رنگ نہیں ہوتا، بلکہ خدا کی طرف منسوب چیزیں دراصل…