بدھ 22 نومبر 2023 - 08:43
حدیث روز | خندہ پیشانی کا نتیجہ

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں خندہ پیشانی کے نتیجہ کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب " غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المؤمنين عليه السلام:

سَبَبُ الْمَحَبَّةِ البُشْرُ

امير المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

خندہ پیشانی دوستی اور محبت کا باعث بنتی ہے۔

غررالحکم: ج 4، ص126، ح 5546

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha