پیر 27 نومبر 2023 - 10:23
حدیث روز | قیامت کے دن حضرت زہرا (س) کا مقام و منزلت

حوزه / حضرت فاطمه‌ سلام الله علیها نے ایک روایت میں اپنے مقام و منزلت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "إحقاق الحقّ" سے کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالت فاطمۃ سلام الله علیها:

إذا حُشِرتُ یَومَ القِیامَةِ أشفَعُ عُصاةَ اُمَّةِ النَّبِیّ‌صلی الله علیه وآله

حضرت فاطمه‌ سلام الله علیها نے فرمایا:

جب میں قیامت کے دن اٹھائی جاؤں گی تو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کے گنہگاروں کی شفاعت کروں گی۔

إحقاق الحقّ ، ج ۱۹ ، ص ۱۲۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha