۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عمر رسیدہ افراد اور صلہ رحمی کے متعلق دو نصیحتیں کی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

عظموا كباركم وصلوا ارحامكم

امام جعفر صادق عليہ السلام نے فرمایا:

اپنے بوڑھوں کا احترام کرو اور صلہ رحمی بجا لاؤ.

الكافي: 2 /165 /3

تبصرہ ارسال

You are replying to: .