پیر 4 دسمبر 2023 - 04:33
حدیث روز | شدید ترین گناہ

حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں شدید ترین گناہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "وسائل الشیعہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:

قال أمیرالمؤمنین علیہ السلام:

أَشَدُّ الذُّنُوب مَا اسْتَهانَ بِه صاحِبُهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

شدیدترين گناہ، وہ ہے کہ جسے گناہگار ناچيز اور ہلکا سمجھے۔

وسائل الشیعه، جلد ۱۵، صفحه ۳۱۲

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha