۱۸ آذر ۱۴۰۳ |۶ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 8, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیه السلام نے ایک روایت میں مخلص عبادت گزار اور کافر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مجموعه ورام" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن المجتبی علیه السلام:

لَوْ جَعـَلْتُ الدُنْيا كُلَّها لُقْمـَةً واحِدَةً لَقَمْتُها مَنْ يَعْبُدُ اللّه َ خالِصا لَرَأَيْتُ أَنّى مُقـَصِّرٌ فِى حَقِّهِ، وَلَوْ مَنَعْتُ الكافِرَ مِنْها حَتّى يَمُوتَ جُوعا وَعَطَشا ثُمَّ أَذَقْتُهُ شَرْبَةً مِنَ الماءِ لَرَأَيْتُ أَنّى قَدْ أَسْرَفت.

امام حسن مجتبی علیه السلام نے فرمایا:

اگر پوری دنیا کو غذا کے ایک لقمے میں تبدیل کر دوں اور اس شخص کو جو خلوص نیت سے خدا کی عبادت کرتا ہے کھلا دوں، تو اس کے بارے میں نے کوتاہی کی اور اپنے آپ کو مقصر سمجھوں گا اور اس کے مقابلے میں شخص کافر کو اس حد تک بھوکا رکھوں کہ بھوک اور پیاس سے اس کی جان لب پر آ جائے تو اس وقت بہت کم مقدار میں اسے پانی دے دوں تو خود کو اس کی نسبت فضول خرچ سمجھوں گا۔

مجموعه ورام، ص 350

تبصرہ ارسال

You are replying to: .