غور و فکر
-
حدیث روز | امام حسن مجتبی (ع) سے قابل غور و فکر روایت
حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیه السلام نے ایک روایت میں مخلص عبادت گزار اور کافر کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
آیت اللہ طہ محمدی:
غور و فکر کے ذریعہ ہی شیطان کا مقابلہ کیا جا سکتا ہے
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری میں ہمدان کے نمائندے نے کہا کہ جو شخص شہوت اور غصے کا شکار ہوتا ہے، شیطان آسانی سے اس کے قریب پہنچ جاتا ہے، لہذا اس سے نمٹنے اور اس کے جال سے بچنے کا راستہ یہ ہے کہ انسان اپنی عقل کا استعمال کرے اور غور و فکر سے کام لے۔
-
کربلا انسان کی فکر کو عروج بخشتی ہے، علامہ نصرت بخاری
حوزہ/ کربلا انسان کی فکر کو عروج بخشتی ہے، کربلا کی تاثیر ہے کہ مسلسل پھیل رہی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اس سبق کو حاصل کریں اور اپنی زندگیوں میں لاگو کریں۔
-
عبادت میں غور وفکر کے بغیر عملی اور فکری انقلاب نہیں آسکتا، مولانا تطہیر زیدی
حوزہ/ ایمان کے بغیر عمل ردی ہے اور عمل کے بغیر ایمان کی کوئی حیثیت نہیں ہے نیک عمل کا فائدہ صرف ایمان کے ساتھ ہے، عبادت میں غور وفکر کے بغیر عملی اور فکری انقلاب نہیں آسکتا، بغیر فکر و عمل کے عزاداری بھی کسی فائدے کی نہیں۔
-
قرآن مجید کا اصل فائدہ تب ہے جب ترجمہ سے آشنائی اور غور و فکر کی عادت بھی ہو، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ قرآن مُردوں کے لئے نہیں، زندوں کے لئے ہے،قبرستانوں میں نہیں، گھروں میں پڑھنے اور عمل کرنے کے لئے نازل ہوا ہے۔