جمعرات 14 دسمبر 2023 - 04:41
حدیث روز | امربالمعروف و نہی عن المنکر کرنے والا وہ شخص جو ملعون ہے

حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں امربالمعروف ونہی عن المنکر کرنے والے ایسے شخص کا تعارف کرایا ہے جو ملعون ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے
قال أمیرالمؤمنین عليه السلام:
لعن الله الامرين بالمعروف التاركين له والناهين عن المنكر العاملين به
امیر المؤمنین امام علی عليه السلام نے فرمایا:
جو لوگوں کو نیکی کی دعوت دے اور خود اس کو انجام نہ دے اور لوگوں کو برے کاموں سے تو روکے اور خود ان کا مرتکب ہو تو اس پر خدا کی لعنت ہوتی ہے۔

وسائل الشیعه، ج11، ص 420، حدیث 9

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha