۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
News ID: 395227
16 دسمبر 2023 - 04:56
حدیث روز

حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں علمی بحث کے آثار بیان فرمائے ہیں۔

حوزہ نیو ز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المؤمنين عليه السلام:

من اكثر مدارسة العلم لم ينس ما علم واستفاد ما لم يعلم

امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

جو علمی بحث زیادہ کرتا ہے وہ یاد کی ہوئی باتوں کو نہیں بھولتا اور جو نہیں جانتا اسے یاد کر لیتا ہے۔

غرر الحکم و درر الکلم، ح 8916

تبصرہ ارسال

You are replying to: .