جمعہ 15 دسمبر 2023 - 04:54
حدیث روز | خوشبخت شخص کا تعارف

حوزہ / امام جعفر صادق عليہ السلام نے ایک روایت میں خوشبخت شخص کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق عليه السلام:

السعيد من وجد في نفسه خلوة يشغل بها؛

حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے فرمایا:

خوشبخت انسان وہ ہے جو اپنے نفس کے لئے خلوت اور فراغت پیدا کرے اور اس کی اصلاح کے کام میں مشغول ہو جائے۔

بحار الانوار: ج 78، ص 203، ح 35

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha