ہفتہ 2 دسمبر 2023 - 03:53
حدیث روز | کسی کو سراہنے کے متعلق دو اہم نکات

حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک حدیث میں کسی کو سراہنے کے متعلق دو اہم نکتے بیان فرمائے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب نہج البلاغہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیرالمؤمنين عليه السلام:

الثَّناءُ بأكثَرَ مِن الاستِحقاقِ مَلَقٌ و التَّقصيرُ عنِ الاستِحقاقِ عِيٌّ أو حَسَدٌ

امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

کسی کو اس کے حق سے زیادہ سراہنا چاپلوسی اور حق میں کمی کرنا کوتاہ بیانی یا حسد ہے۔

نہج البلاغہ: حکمت نمبر 347

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha