حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل حدیث کتاب " نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس حدیث کامتن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
مِن كَفّاراتِ الذُّنوبِ العِظامِ إغاثَةُ المَلهوفِ وَ التَّنفيسُ عنِ المَكروبِ.
امیرالمؤمنين حضرت علي عليه السلام نے فرمایا:
بڑے گناہوں کے کفاروں میں سے ستم رسیدہ کی فریاد کو سننا اور غمگین شخص کو خوش کرنا ہے۔
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 24









آپ کا تبصرہ