حوزہ / امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے اس روایت میں گناہان کبیرہ کے آثار کو محو کرنے کا راستہ بیان فرمایا ہے۔