۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں علم و دانش کی محفل کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الدرة الباهره" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال أمیر المؤمنين عليه السلام:

مجلس العلم روضة الجنة

امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

علم و دانش کی محفل جنت کے باغات میں سے ایک باغ ہے۔

الدرة الباهره ، ح 35

تبصرہ ارسال

You are replying to: .