منگل 15 اپریل 2025 - 03:05
حدیث روز | غیر خدا کی طرف توجہ کرنے کا نتیجہ

حوزہ / امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں غیر خدا کی طرف توجہ کرنے کے نتیجے کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الدرة الباھرة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الجواد علیه السلام:

من انقطع الی غیر الله وکله الله الیه

امام جواد علیہ السلام نے فرمایا:

جو غیر خدا کی طرف توجہ کرے تو خدا اسے اسی کے سپرد کر دیتا ہے۔

الدرة الباهره (شهيد اول)، 39

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha