علم و دانش
-
آیت اللہ اعرافی:
دنیا بھر میں انقلابِ اسلامی کی فکر اور لہر کبھی نہیں رکے گی
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: دینی اور کلامی گفتگو اور مختلف علمی، فنی اور تکنیکی شعبوں میں الٰہی اقدار سے دوری کی وجہ سے آج تمام تعلیمی ادارے مختلف نقائص اور کمی کا سامنا کر رہے ہیں اور یہ فاصلے انسانیت کے لیے بڑے نقصانات کا باعث بن رہے ہیں۔
-
مرحوم آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی:
نہ صرف شیعہ بلکہ فقہائے اہل سنت بھی امام صادق (ع) کی علمی برتری کے قائل تھے
حوزہ/ آپ کا علمی مقام نہ صرف شیعہ علماء کے درمیان بلند ہے بلکہ اہل سنت کے بڑے علما نے بھی آپ کی علمی برتری کو تسلیم کیا، مشہور اہل سنت فقیہ، امام ابوحنیفہ کا قول ہے کہ "میں نے جعفر بن محمد سے بڑا فقیہ کسی کو نہیں دیکھا۔
-
حجت الاسلام مجید رہنما:
طلباءِ دین کا بہترین ہتھیار ان کا "علم و دانش" ہے
حوزہ / حجت الاسلام مجید رہنما نے دین خدا کے قیام کو طلباء دین کا اصلی فریضہ قرار دیتے ہوئے کہا: طلبہ کو چاہئے کہ وہ دینِ خدا کو پوری دنیا میں نافذ کریں۔
-
حدیث روز | چار بنیادی نکتے کہ جنہیں جاننا ضروری ہے
حوزہ / امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں چار بنیادی اور معلوماتی نکتے بیان فرمائے ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین خسرو پناہ:
شب قدر کی بہترین عبادتوں میں سے ایک علم و دانش کا سیکھنا ہے
حوزہ / ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے سکریٹری نے کہا: اگر کوئی شخص اپنی شناخت ہی نہیں جانتا تو یہ بہت خطرناک ہے چونکہ یہ چیز اس کی زندگی کو مایوسی اور نا امیدی سے بھر دیتی ہے۔
-
حدیث روز | علم و دانش کی محفل کی اہمیت
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں علم و دانش کی محفل کی اہمیت کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
حوزه علمیه خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ:
دین اور حکومت لازم و ملزوم ہیں
حوزہ/ حوزه علمیہ خراسان کی سپریم کونسل کے سربراہ، حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر فرزانہ نے انقلابی طلبہ وطالبات کی خصوصیات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جدید دینی مدرسہ وہ ہے جس میں دین کی معرفت ہو، اس بنیاد پر یہ جملہ کہ ہماری سیاست، ہماری دیانت کے عین مطابق ہے اور ہماری دیانت، ہماری سیاست کے عین مطابق ہے، ایک دینی معرفت کا سرچشمہ ہے، لہٰذا وہ دین جس میں حکومت نہیں، وہ دین نہیں ہے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین علی نعمت زادہ:
انسان کی قدر و قیمت اس کے علم و دانش کی وجہ سے ہے
حوزہ / ایران کے شہر مرند کے امام جمعہ نے کہا: انسان کی قدر و قیمت اس کے علم و دانش کی وجہ سے ہے اور انسان کے مسجود ملائک ہونے کا سبب بھی یہی ہے۔
-
علم و دانش کے حصول کو اسلام نے مستحسن ہی نہیں بلکہ واجب قرار دیا ہے، سید قمر احمد رضوی
حوزہ/ سید قمر احمد رضوی صاحب نے اپنی خطابت و مجلس کو پیغام عمل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس مجلس کا پیغام علم، مائیکرو بزنس اور حُسن اخلاق ہے، علم و دانش کے حصول پر اسلام نے جتنا زور دیا ہے، اس کا دیگر ادیان و مکاتب سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔
-
حدیث روز | علم و دانش حاصل کرنے کی اہمیت
حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں علم و دانش حاصل کرنے کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے مولانا طارق جمیل صاحب کی صحتیابی کے لئے دعائیہ پیغام
حوزہ / سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے اپنے ایک پیغام مین مولانا طارق جمیل صاحب کی صحتیابی کے لئے دعائیہ پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جامعۃ المصطفی کے سربراہ:
جامعۃ المصطفی کے تعلیمی سسٹم میں تحقیق اور تھیسز پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے کہا: نظریاتی نشستوں کے ہمہ جہتی معیار میں بہتری کے لیے ادارہ جاتی کمیٹی کے خصوصی ورکنگ گروپس کی ہم آہنگی کی ضرورت ہوتی ہے۔ نظریاتی نشستیں علم و دانش کی پیداوار کے اہم ذرائع میں سے شمار ہوتی ہیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین ہاجری:
شیعہ اور عیسائیت کے درمیان رابطہ مسلسل تعاون کی راہ ہموار کر سکتا ہے
حوزہ / حجۃ الاسلام و المسلمین ہاجری نے کہا: اگر ہم اپنے علمی سرمائے کو ویٹیکن لے جاسکیں اور مباحث کو جامع انداز میں مطرح کر سکیں تو یہ ہمارے علمی میدانوں میں مباحث کومزید عمق دینے سمیت علم و دانش اور معلومات کی منتقلی کا باعث بن سکتا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
تعلیمی نظام میں تعلیم کے ساتھ تربیت کو بھی اہمیت دی جائے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: ہمیں اپنے پروگراموں کے درمیان طلباء کے علمی اور تعلیمی مسائل سے غافل نہیں ہونا چاہیے۔ جب طلباء کے درمیان علم و دانش کی نشوونما کو ادارہ جاتی شکل دی جائے گی تو علمی پیداوار اور تعلیم کا حصول آسان ہو جائے گا اور وہ واحد شخص جس نے اب تک واقعی طور پر اس عمل کی حمایت کی ہے وہ مقام معظم رہبری ہیں۔
-
گرگان میں مدرسہ علمیہ الزہراء (س) کی سرپرست:
طلباء کو حوزہ علمیہ میں داخلہ سے پہلے حوزہ کی سختیوں اور مشکلات کو جاننا چاہئے
حوزہ / گرگان میں مدرسہ علمیہ الزہراء (س) کی سرپرست نے کہا: طلباء کو حوزہ علمیہ میں داخلہ سے پہلے حوزہ کی سختیوں اور مشکلات سے آشنائی حاصل کرنی چاہئے اور بصیرت اور آگاہی کے ساتھ حوزہ میں داخل ہونا چاہئے کہ اگر وہ حوزہ علمیہ کا انتخاب کرے گا تو وہ اس میں رہے گا اور اگر اس نے انتخاب نہیں کیا تو وہ عزت و احترام کے ساتھ حوزہ سے چلا جائے گا۔
-
آیا آخرالزمان میں علم و دانش کو زمین سے اٹھا لیا جائے گا ؟
حوزہ / بعض روایات میں ہم پڑھتے ہیں کہ آخری زمانے میں علم و دانش کو زمین سے اٹھا لیا جائے گا۔ اس طرح کی روایات کی تشریح و تفسیر کے دو احتمالات ہیں۔ ایک یہ کہ اس کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ شاید اس سے مراد تفکر و تعقل کا نہ رہنا ہو اور دوسرا یہ کہ شاید مراد ان علوم کا اٹھایا جانا ہے کہ جو انسانیت کے لئے مفید ہیں۔
-
حدیث روز | علم و دانش حاصل کرنا کیوں ضروری ہے؟
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں علم حاصل کرنے کی ضرورت کے دلائل کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | علم و دانش حاصل کرنے کا ثمرہ
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے ایک روایت میں علم و دانش حاصل کرنے کے ثمرہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | کیوں بعض افراد کو علم حاصل کرنے میں دلچسپی نہیں ہے؟!
حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں بعض افراد کے علم و دانش کے حصول میں عدم دلچسپی کی وجہ کو بیان کیا ہے۔
-
حدیث روز | علم و دانش کو لکھنے کے متعلق رسول خدا (ص) کی نصیحت
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں علم و دانش کو لکھنے کے متعلق نصیحت کی ہے۔
-
امریکہ کی جانب سے عائد کردہ پابندی ناجائز اور علم و دانش سے کھلی دشمنی اور غیراخلاقی حرکت، جامعہ روحانیت سندھ مقیم قم
حوزہ/ المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی معروف بین الاقوامی تعلیمی و تحقیقی ادارہ ہے جو عرصہ دراز سے علم و دانش کا علمبردار رہا ہے۔