منگل 12 دسمبر 2023 - 04:34
حدیث روز | بے یار و مددگار انسان پر ظلم کرنے سے خبردار کرنے والی روایت

حوزہ/ امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں بے یار و مددگار انسان پر ظلم کرنے سے خبردار کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اعیان الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

یا بنی ایاک وظلم من لا یجد علیک ناصراً الا الله؛

امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

میرے بیٹے اس شخص پر مت ظلم کرو جو تیرے مقابلے میں خدا کے سوا کوئی یار و مددگار نہ رکھتا ہو۔

اعیان الشیعہ: ج 1، ص 620

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha