۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں حضرت ابوذر کو نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله:

يا اَباذَرٍّ! حاسِبْ نَفْسَكَ قَبْلَ اَنْ تُحاسَبَ، فَاِنَّهُ اَهْوَنُ لِحِسابِكَ غـَداً، وَزِنْ نَفْسَكَ قَبْـلَ اَنْ تُـوزَنَ، وَتَجَهَّزْ لِلْعَرْضِ الأكْبَرِ يَوْمَ تُعْرَضُ، لاتَخْـفى عَلَى اللّه خافِيةٌ

رسول اكرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:

اے ابوذر! قبل اس کے کہ تمہارا محاسبہ کیا جائے تم اپنے نفس کا محاسبہ کرو کہ یہ کام کل کے تمہارے حساب کو آسان کر دے گا اور قبل اس کے کہ تمہارے عمل کا وزن کیا جائے تم اپنے نفس کا وزن کرو اور اپنے آپ کو روز قیامت کے لیے آمادہ کرو کہ جس دن تمہیں پیش کیا جائے گا اور اس دن کوئی مخفی کام خدا سے پوشیدہ نہیں رہے گا۔

وسائل الشیعه، ج 117، ص 379

تبصرہ ارسال

You are replying to: .