حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاحادیث" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام :
اَحَبُّ الاَعمالِ إلَى اللّهِ تَعالى أدوَمُهـا وَ اِنْ قَلَّتْ
امام محمد باقر علیه السلام نے فرمایا:
خدا کے نزدیک پسندیدہ اعمال میں سے یہ ہے کہ وہ عمل دائمی ہو اگرچہ کم ہی کیوں نہ ہو۔
جامع الاحادیث ، ص 182