نصیحت
-
حدیث روز | زندہ انسانوں کے لیے امیرالمؤمنين (ع) کی نصیحت
حوزه/ امیرالمؤمنین امام علی عليه السلام نے ایک روایت میں زندہ لوگوں کو مخاطب ہو کر نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | أمیرالمؤمنین (ع) کی دو اہم نصیحتیں
حوزه/ أمیرالمؤمنین امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں دو اہم نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔
-
حدیث روز | امام تقی (ع) کی دو نصیحتیں
حوزه/ حضرت امام جواد علیہ السلام نے ایک روایت میں دو اہم نصیحتیں کی ہیں۔
-
حدیث روز | امام حسین (ع) کی ایک نصیحت
حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں خدا کی نافرمانی پر رد عمل دکھانے کی نصیحت کی ہے۔
-
اخلاق، معنویت اور دینداری کو اپنے بزرگوں سے سیکھیں: آیت اللہ شب زندہ دار
حوزہ/ ہمیں شیخ انصاری(علیہ الرحمہ) سے صرف فقہ کے تعلیم نہیں بلکہ ان سے اخلاق ، معنویت اور دینداری کی بھی تعلیم لینی چاہئے۔
-
حدیث روز | امیرالمؤمنين امام (ع) کی قابل غور تین نصحتیں
حوزہ / امیرالمؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں تین نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔
-
امام صادق علیہ السلام کی اپنے پیروکاروں اور محبوں کے لیے 6 نصیحتیں
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے چاہنے والوں کو چھ نصیحتیں فرمائی ہیں۔
-
حدیث روز | امیرالمؤمنين (ع) کی ایک نصیحت
حوزہ/ امیرالمؤمنين حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ایک نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | امام جواد (ع) کی چھ نصیحتیں
حوزہ/ امام محمد تقی علیه السلام نے ایک روایت میں چھ نصیحتیں بیان فرمائی ہیں۔
-
حدیث روز | امام جعفر صادق علیہ السلام کی اپنے شیعوں کو نصیحت
حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے شیعوں کو نصیحت فرمائی ہے۔
-
حدیث روز | انسان کے بدن کا وہ عضو جو ثواب و عقاب میں اثر انداز ہوتا ہے
حوزہ / امام سجاد علیه السلام نے ایک روایت میں انسان کے بدن کے اس عضو کا تعارف کرایا ہے جو اس کے ثواب اور عقاب میں اثر انداز ہوتا ہے۔
-
حدیث روز | چھٹے امام کی دو نصیحتیں
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عمر رسیدہ افراد اور صلہ رحمی کے متعلق دو نصیحتیں کی ہیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی کا طلباء کے نام پیغام
حوزہ/ سرزمین ایران کے مشہور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر ناصر رفیعی نے نئے تعلیمی سال پر طلاب کو نصیحت فرمائی ہے جسے ہر طالب علم کو پڑھنا چاہئے اور اس پر عمل کرنا چاہئے۔
-
آیۃ الله کریمی جہرمی کی مبلغین کو اہم نصیحت
حوزہ/ ماہ رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر، مبلغین کے ایک وفد نے آیۃ الله کریمی جہرمی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
-
نیا سال کردار سازی اور خواب غفلت سے بیداری کا سال ہو: حجۃ الاسلام سیدمحمود حسن رضوی
حوزہ/امیدکرتے ہیں کہ یہ سال ظہور امام زمانہ (عج) اور تعمیر جنت البقیع کا سال ہو، ساتھ ہی کردار سازی خواب غفلت سے بیداری، وبا سے نجات اور عالمی سطح پر خوشحالی کا سال ہو۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب:
انتخابات عوام کی خدمت کے لئے مقابلہ آرائی کا میدان ہے، رہبر معظم انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کا پارلیمنٹ کے نمائندوں سے آن لائن خطاب میں کہا کہ آئین کی نگراں کونسل کے آئينی عمل کی مکمل حمایت کرتے ہوئے فرمایا کہ انتخابات میں عوام کے اصل مسائل کے حل کے لیے مضبوط اور قوی سیاستدانوں کی موجودگی پولنگ میں عوام کی بھرپور شرکت کا سبب بنے گی۔ ساتھ ہی امیدواروں کو نصیحت کی کہ وہ امریکی اور یورپی انتخابات کے مباحثوں کو آئيڈیل نہ بنائيں بلکہ اسلامی اخلاقیات کی پابندی کریں۔
-
حدیث روز | حضرت ولی عصر (عج) کی ایک نصیحت
حوزہ/ حضرت امام زمانہ(عج اللہ تعالی فرجہ الشریف) نے ایک روایت میں حوادث زمانہ میں راویان حدیث کی طرف رجوع کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
ہر عقلمند کو چاہئے کہ اپنے نفس کا محاسبہ کرے، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی
حوزہ/ مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف نے فرمایا کہ دنیا وہ راستہ ہے کہ جس کی انتہا آخرت ہے اور سلامتی سے منزل مقصود تک عقلمند ہی پہنچتے ہیں اسلئے اس مرحلے تک پہنچنے کے لئے ضروری ہے کہ انسان رضائے الہی کے حصول اور تقوی کے مراتب میں بہتری کے لئے کوشاں رہے۔
-
حدیث روز | رسول خدا (ص) کی انسان ساز نصیحت
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں نیک کام انجام دینے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | اپنے دوستوں کو کیسے وعظ و نصیحت کریں؟
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں دوستوں کو وعظ و نصیحت کرنے کے طریقہ کار کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | کلام امیر المومنین (ع) میں درگزر اور معاف کر دینے کی نصیحت
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کو معاف کر دینے اور ان کے غلطیوں سے صرفِ نظر کرنے کی نصیحت کی ہے۔
-
حدیث روز | یہ شخص شکست خوردہ ہے
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان پر دشمن کے غلبے کے اسباب کی طرف اشارہ کیا ہے۔