منگل 14 نومبر 2023 - 09:30
حدیث روز | دنیا سے کیا چاہیں؟

حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں دنیا کے متعلق نکات کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم " سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے :

قال الامیر المؤمنين عليه السلام:

يَسيرُ الدنيا خيرٌ من كثيرِها، و بُلغَتُها أجدَرُ مِن هلكَتِها

امير المؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

تھوڑی، دنیا اس کی زیادتی سے بہتر ہے اور مقدار کافی، اس (وافر) مقدار سے بہتر ہے جو نابودی کا باعث بنے۔

غررالحکم، ح10993

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha