بدھ 8 نومبر 2023 - 08:38
حدیث روز | خواہش نفس کی آفت

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں خواہش نفس کی آفت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ روایت کتاب "شرح غرر" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين عليه السلام:

ألھویٰ عدوُّ العقلِ

امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

خواہشِ نفس عقل و خرد کی دشمن ہے۔

شرح غرر: ج 2، ص 447، ح 3241

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha