۲۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۴ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں ایسے افراد کا تعارف کرایا ہے کہ جن کا ٹھکانہ جہنم ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "مشكاة الانوارفی غرر الاخبار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کامتن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله :

يَا أَبَاذَرٍّ مَنْ أَحَبَّ أَنْ يَتَمَثَّلَ لَهُ اَلرِّجَالُ قِيَاماً فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ اَلنَّارِ

رسول خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم نے فرمایا:

اے ابوذر! جو یہ چاہتا ہو کہ لوگ اس کے روبرو کھڑے ہو جائیں ( یعنی اس کا احترام کریں) تو اس کا ٹھکانہ دوزخ ہے۔

مشكاة الانوار في غررالأخبار، جلد 1،صفحه 205

تبصرہ ارسال

You are replying to: .