حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ روایت کتاب "بحار الانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیه السلام:
مَنْ سَرَّ مُؤْمِنا فَبِاللّه بَدَءَ وَبِالنَّبِىِّ صلي الله عليه وآله ثَنّى وَبِنا ثَلَّثَ
حضرت امام موسی کاظم علیه السلام نے فرمایا:
جس نے کسی مؤمن کو خوشحال کیا تو اولاً اس نے خدا کو، ثانیاً پیغمبر خدا صلی اللہ علیه وآله وسلم کو اور ثالثاً ہم (اہلبیت ع) کو خوشحال کیا۔
بحارالانوار، ج 71 ، ص 314