حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنین علیه السلام:
مِن أفحَشِ الظُّلمِ ظُلمُ الكِرامِ
امیرالمؤمنين علی بن ابی طالب علیهما السلام نے فرمایا:
صاحب کرامت لوگوں پر ظلم و ستم کرنا بدترین مظالم میں سے ہے۔
غرر الحکم: 9273