حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اعلام الدین" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العسکری علیه السلام:
خَيْرُ إخْوانِكَ مَنْ نَسِىَ ذَنْبَكَ وَ ذَكَـرَ إحسـانَكَ اِلَـيْهِ
حضرت امام حسن عسکری علیه السلام نے فرمایا:
تمہارا بہترین بھائی وہ ہے جو تمہاری خطا کو فراموش کردے اور اپنے متعلق تمہاری نیکی اور احسان کو یاد رکھے۔
اعلام الدین: 313