حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "جامع الاحادیث" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
ألخَـيرُ وَ الشَّـرُّ يُضاعَفُ يَوْمَ الجُمُعَةِ
حضرت امام محمد باقر علیه السلام نے فرمایا:
جمعہ کے دن نیکی اور برائی دو برابر ہو جاتی ہے (یعنی نیکی اور برائی کی جزا اور سزا دونوں دو برابر ہو جاتی ہیں)۔
جامع الاحادیث، ص 156