۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024
News ID: 393976
23 اکتوبر 2023 - 06:33
حدیث روز

حوزہ / امیرالمؤمنین حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں بدترین ظلم و ستم کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیه السلام:

مِن أفحَشِ الظُّلمِ ظُلمُ الكِرامِ

امیرالمؤمنين علی بن ابی طالب علیهما السلام نے فرمایا:

صاحب کرامت لوگوں پر ظلم و ستم کرنا بدترین مظالم میں سے ہے۔

غرر الحکم: 9273

تبصرہ ارسال

You are replying to: .