حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیر المؤمنين عليه السلام:
أقوَى الناسِ أعظَمُهم سُلطانا على نَفسِهِ
امیر المؤمنين امام علی عليه السلام نے فرمایا:
لوگوں میں سے سب سے طاقتور شخص وہ ہے جو اپنے نفس پر زیادہ مسلط ہو۔
غرر الحکم : 3188