بدھ 13 مئی 2026 - 02:52
حدیث روز | دوسروں کو برا بھلا کہنے سے پہلے اپنی خطاؤں کی فکر

حوزه / امیرالمؤمنين امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں دوسروں کی لغزشوں کو دیکھنے سے پہلے اپنی لغزشوں پر نگاہ کرنے کی نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیرالمؤمنين علیه السلام:

مَنْ أَبْصـَرَ زَلَّتـَهُ صَغُرَتُ عِنْدَهُ زَلَّةُ غـَيْرِهِ؛

امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جو اپنی لغزشوں کو نظر میں رکھتا ہے اسے دوسروں کی خطائیں چھوٹی نظر آتی ہیں۔

غرر الحکم، ج 5، ص 362

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha