منگل 25 مئی 2021 - 03:12
حدیث روز | صبر کا انجام

حوزه / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں صبر و تحمل کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق  یہ روایت کتاب "غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

بالصَّبرِ تُدرَكُ مَعالِي الاُمُورِ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

صبر کے ذریعہ بلند مقامات تک پہنچا جا سکتا ہے۔

غرر الحكم : 4276

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha