۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزه / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فصیح و بلیغ گفتگو کرنے سے زیادہ درست اور صحیح عمل انجام دینے کی تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "غرر الحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

إنَّكُم إلى إعرابِ الأعمالِ أحوَجُ مِنكُم إلى إعرابِ الأقوالِ

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

آپ کو فصیح و بلیغ گفتگو کرنے سے زیادہ درست اور صحیح کاموں کو انجام دینے کی ضرورت ہے۔

غرر الحكم : ٣٨٢٨

تبصرہ ارسال

You are replying to: .