۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
شهید

حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مجاہدین کے جہاد کی حیرت انگیز اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب "كنز العمّال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

ما أعْمالُ العِبادِ كُلِّهِم عِند المُجاهِدينَ في سبيلِ اللّهِ إلاّ كَمِثْلِ خُطّافٍ أخَذَ بمِنْقارِهِ مِن ماءِ البَحرِ

حضرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

لوگوں کے تمام اعمال راہ خدا میں مجاہدین کے جہاد کی نسبت ایسے ہیں جیسے (جتنی مقدار میں) کوئی دریائی پرندہ اپنی چونچ سے سمندر سے پانی اٹھاتا ہے۔

كنز العمّال : ١٠٦٨٠

تبصرہ ارسال

You are replying to: .