۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
حدیث روز

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں ضد اور ہٹ دھرمی کے انجام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اللَّجاجَةُ تَسُلُّ الرَّأيَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

ضد اور ہٹ دھرمی صحیح رائے کو دور کر دیتی ہے۔

نہج البلاغہ : حكمت ١٧٩

تبصرہ ارسال

You are replying to: .