حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
سَيِّئَةٌ تَسوؤُكَ خَيرٌ عِندَ اللَّهِ مِن حَسَنَةٍ تُعجِبُكَ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
وہ گناہ جو تمہیں غمگین (پشیمان) کر دے خدا کے نزدیک اس نیک کام سے اچھا ہے جو تمہیں مغرور بنا دے۔
نہج البلاغہ، حكمت ۴۶