حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیہ السلام:
أمّا حَقُّ اللِّسانِ فَإِكرامُهُ عَنِ الخَنا ، وتَعويدُهُ عَلَى الخَيرِ ، وحَملُهُ عَلَى الأَدَبِ .
حضرت امام سجاد علیه السلام نے فرمایا:
زبا ن کا حق یہ ہے کہ فحش دینے سے پرہیز کے ذریعہ اس کا احترام کریں، اسے اچھی بات کرنے کا عادی بنائیں اور اسے ادب و احترام سکھائیں۔
تحف العقول: ص ۲۵۶ ح ۳