۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
عید فطر

حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں عید فطر کے دن کی عظمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،یہ روایت کتاب "من لا يحضره الفقيه " سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا مکمل متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیہ السلام:

ألا و إنَّ هذا اليَومَ يَومٌ جَعَلَهُ اللَّهُ لَكُم عِيداً و جَعَلَكُم لَهُ أهلاً ، فَاذكُرُوا اللَّهَ يَذكُركُم وَ ادْعُوهُ يَستَجِب لَكُم

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

آج (روز عید فطر) وہ دن ہے کہ جسے خدا نے آپ کے لئے عید قرار دیا ہے اور آپ کو اس کا ہل بنایا ہے۔ پس خدا کو یاد کرو تاکہ خدا بھی تمہیں یاد کرے اور خدا کے حضور دعا کرو کہ وہ تمہاری دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے۔

من لايحضره الفقيه، ج ۱، ص ۵۱۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .