حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "من لا يحضر الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال أمیر المؤمنین علی علیه السلام:
ألا و إنَّ هذا الیَومَ یَومٌ جَعَلَهُ اللَّهُ لَکُم عِیداً و جَعَلَکُم لَهُ أهلاً، فَاذکُرُوا اللَّهَ یَذکُرکُم وَ ادْعُوهُ یَستَجِب لَکُم
أمیر المؤمنین علی علیه السلام نے فرمایا:
آج (عید الفطر) وہ دن ہے جسے خداوند متعال نے تمہارے لیے عید قرار دیا اور تمہیں اس کا اہل بنایا؛ پس خدا کو یاد کرو تاکہ وہ بھی تمہیں یاد کرے اور اسے پکارو تاکہ وہ تمہاری دعائیں قبول کرے۔
کتاب من لا یحضره الفقیه ، ج ۱ ، ص ۵۱۷
آپ کا تبصرہ