عید سعید فطر (25)
-
ایرانایران سمیت ہندوستان و پاکستان اور دنیا کے اکثر ممالک میں آج منائی جا رہی ہے عید فطر
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران ، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں عیدالفطرآج بروز پیر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
انٹرویوزعید فطر اللہ کے قرب اور اعتراف بندگی کا بہترین موقع ہے، مولانا سید تقی عباس رضوی
حوزہ/ عید فطر اللہ کے قرب اور اعتراف بندگی کا بہترین موقع ہے، یہ عید یقیناً سراپا جشن و سرور ہے مگر! یہ دن در حقیقت فرحت و مسرت کے ساتھ ساتھ کامیابی اور سر بلندی کے عزم کا دن بھی ہے۔
-
مذہبیحدیث روز | أمیر المؤمنین (ع) کی روز عید فطر کے متعلق نصیحت
حوزه/ أمیر المؤمنین علی علیه السلام نے ایک روایت میں عيد فطر کی اہمیت کو بیان فرمایا ہے۔
-
مقالات و مضامینعید سعید فطر کی فضیلت اور اعمال
حوزہ/ شوال کا پہلا دن عید سعید فطر ہے ،پورے عالم اسلام میں اس دن اجتماعی طور پر نماز عید پڑھی جاتی ہے ، اس دن کو عید فطر اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ اس دن کھانے پینے کی محدودیت ختم ہو جاتی ہے مؤمنین…
-
ایراننماز عید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی+تفصیلات
حوزہ/ عید فطر کی نماز تہران کے مصلیٰ امام خمینی (رح) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
-
علماء و مراجعنماز عید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی
حوزہ / اس سال تہران میں عید سعید فطر کی نماز رہبر معظم انقلاب اسلامی دام ظلّہ کی امامت میں اور مصلائے امام خمینی (رہ) میں ادا کی جائے گی۔ جس میں مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے مؤمن اور شریف عوام…
-
مذہبیاحکام شرعی | فطرہ کے ادا کرنے کا وقت کونسا ہے؟ کیا فطرہ کو پہلے ادا کرنا جائز ہے؟
حوزہ/ فطرہ کو ادا کرنے کا وقت شب عید فطر سے لے کر عید فطر کے دن ، ظھر کے وقت تک ادا کرسکتے ہیں لیکن بہتر یہ ہے کہ عید کے دن ادا کیا جائے۔۔۔
-
مذہبیاحکام روزہ | کفارہ کے متعلق اہم نکات
حوزہ / کفارہ عید فطر کے فطرہ سے مختلف ہے۔ عید فطر کے فطرہ میں مستحق فقیر کو پیسے دئے جا سکتے ہیں بطور مثال ہر مستحق شخص کو بعنوان فطرہ تین کلو گندم کے بجائے اس تین کلو گندم کی قیمت دے سکتے ہیں…
-
جہانتحریک حماس کی فلسطینی قوم، فلسطینی استقامت، مسلم امہ اور عرب اقوام کو عید سعید فطر کی مبارکباد
حوزہ / تحریک حماس نے فلسطینی قوم ، فلسطینی استقامت ، مسلم امہ اور عرب اقوام کو عید سعید فطر کی مبارک باد دی ہے۔
-
ایران’عید الفطر‘ خدا کی بندگی میں اک نئی زندگی شروع کرنے کا دن ہے: حجۃ الاسلام والمسلمین فرازی نیا
حوزہ/ حرم امام رضا (ع) کے شعبہ تبلیغ و ثقافت کے سربراہ نے کہا: عیدالفطر کا دن خدائے حق کی بندگی میں ایک نئی زندگی شروع کرنے اور زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے کا دن ہے۔
-
عید فطر کی نماز کے خطبوں میں رہبر انقلاب اسلامی:
ایراندمشق میں ایران کے قونصل خانے پر صیہونی حکومت کا حملہ ہماری سرزمین پر حملہ تھا اور اسے سزا ملے گی
حوزہ/ تہران کے مصلائے امام خمینیؒ میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی امامت میں نماز عید الفطر قائم ہوئی، آیت اللہ خامنہ ای نے نماز عید الفطر کے خطبے دئے جس میں چند نکات بیان…
-
مذہبیحدیث روز | کیوں فطر کا دن عید ہے؟
حوزہ / امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں روز فطر کے عید ہونے کے سبب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
ہندوستانعید کا چاند نظر آگیا، کل پورے ہندوستان میں عید فطر منائی جائے گی
حوزہ/ ہندوستان میں آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے وکیل حجۃ الاسلام و المسلمین سید احمد علی عابدی نے تصدیق کیا ہے کہ کل ممبئی سمیت پورے ہندوستان میں عید فطر منائی جائے گی۔
-
ایرانایران میں شوال کا چاند نظر آگیا، کل منائی جائے گی عید فطر
حوزہ/ قم المقدسہ میں شوال کا چاند چشم مسلح (جدید ٹکنالوجی) اور غیر مسلح دونوں سے دیکھا گیا، لہذا کل بدھ کے روز عید کا اعلان کیا گیا ہے، نیز پاکستان، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی…
-
ایرانمسجد مقدس جمکران میں عید الفطر کی نماز ادا کی جائے گی
حوزہ/ نماز عیدالفطر صبح 7:30 بجے مسجد جمکران میں حجۃ الاسلام والمسلمین اجاق نژاد کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔