۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
مسجد جمکران

حوزہ/ نماز عیدالفطر صبح 7:30 بجے مسجد جمکران میں حجۃ الاسلام والمسلمین اجاق نژاد کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عشاق امام مہدی (ع) اورقم المقدسہ کے مومنین کی موجودگی میں مسجد مقدس جمکران میں نماز عید الفطر ادا کی جائے گی،مسجد جمکران نمازصبح کے وقت سے نمازیوں کی میزبانی کے لیے آمادہ رہے گی۔

نماز عیدالفطر صبح 7:30 بجے مسجد جمکران میں حجۃ الاسلام والمسلمین اجاق نژاد کی اقتدا میں ادا کی جائے گی۔

مسجد جمکران میں صبح 6:00 بجے عباس حیدر زادہ کی آوازمیں دعائے ندبہ کی تلاوت بھی کی جائے گی۔

اسی طرح حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں صبح ۷ بجے نماز عید فطر ادا کی جائے گی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .