۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
اعمال شب عید فطر

حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید ساجد علی نقوی کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ کل پورے پاکستان میں عید فطر منائی جائے گی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید ساجد علی نقوی کے دفتر نے تصدیق کی ہے کہ کل مورخہ 10 اپریل بروز بدھ پورے پاکستان میں عید فطر منائی جائے گی۔

کل بروز بدھ پاکستان، ہندوستان، ایران اور عراق سمیت پورے خطے میں عید فطر کی نماز ادا کی جائے گی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .